15 اگست 2011 - 19:30

جنوبی افریقہ میں برف باری سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے اور درجہ حرارت گر گیا ہے۔

ابنا: برف باری سے کچھ لوگ خوشیاں منا کررہے ہیں اورکچھ ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے پریشان ہیں۔۔جنوبی افریقہ کے چھوٹے بڑے شہروں میں برف باری نے درجہ حرارت کو گرا دیا ،اور سردی میں اضافہ کردیا ہے ،کئی اہم شاہراہیں برف گرنے سے بند ہوگئیں اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جنوبی افریقہ کے محکمہ موسمیات نے ملک میں آج بھی برف باری کی پیشگوئی کی ہے۔
 
............

/169